بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ کے اکلوتے بیٹے جے شاہ کی اہلیہ رشیتا نے ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔مسٹر شاہ کل رات یہاں ایک نجی اسپتال
میں پیدا ہونے والی اپنی پوتی کو دیکھنے کے لئے یہاں پہنچ گئے۔ان کے بیٹے جے شاہ کی شادی دو سال پہلے ان کے کالج کی ساتھی رشیتا پٹیل سے ہوئی تھی۔